دسته‌ها
اردو

امت اسلامی عالمی کونسل نے سید حسن نصر اللہ کی خدمت میں تعزیت پیش کی

امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔

 امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی، اور ان مرحومہ کی مغفرت و الہی عظیم رحمت اور سوگواران کے لئے صبر و اجر جزیل کی خداوند عالم سے دعا کی ۔

قابل ذکر ہے کہ حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کی بہن مرحومہ عبدالکریم نصرالله جمعرات کو اس فانی دنیا کو الوداع کہا ۔

مجاہدہ خاتون «زکیه نصرالله» معروف به ام‌حمزه کی تدفین «روضة الشهیدین» قبرستان میں ہوئی مجلس ترحیم ان کے تدفین سے پہلے مبطقہ الغبیری کے حسینیه روضة الشهیدین الغبیری میں منعقد ہے ۔

پاسخی بگذارید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *